براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
بعض آدميوں كے رخسار كى ابھرى ہوئى ہڈى پر بال ہوتے ہيں كيا ان بالوں كا مونڈنا جائز ہے يا نہيں ؟
الحمد للہ:
رخساروں كے بال داڑھى كے حكم ميں
داخل ہيں، اس ليے ان كا نہ تو مونڈنا ہى جائز ہے، اور نہ ہى كاٹنا، كيونكہ رسول
كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
” مونچھيں كاٹو، اور داڑھى بڑھاؤ،
مشركوں كى مخالفت كرو ”
اور رخساروں كے بال داڑھى ميں داخل
ہونے كو بيان كرنے والوں ميں صاحب قاموس اور اللسان العرب كے مولفين شامل ہيں.
