براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگرمیں رمضان کےعلاوہ جمعرات اورسوموارکاروزہ سحری کھانےکےبغیررکھناچاہوں توکیااس طرح روزہ رکھناجائز ہے ؟ کیونکہ میں سحری کےوقت نہیں اٹھ سکتا ۔
الحمدللہ
شیخ ابن بازرحمہ اللہ تعالی کا کہناہے کہ :
سحری کھاناروزے کےصحیح ہونے کےلئےشرط نہیں بلکہ ، سحری کھانامستحب ہے کیونکہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے :
( سحری کھایا کروکیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے )۔
بخاری ومسلم ۔ .
