کیا رمضان میں روزے کی حالت میں سرمہ اورتیل لگانے سے عورت کا روزہ باطل ہوجاتا ہے کہ نہيں ؟


الحمد للہ

روزے کی حالت میں سرمہ لگانے سے روزہ فاسد نہيں ہوتا ، لیکن اگر وہ اپنے حلق میں اس
کے آثار دیکھے تو احتیاط اسی میں ہے کہ اس روزہ کی قضاء کرے ، اور اولی اورافضل یہی
ہے کہ روزہ کی حالت میں سرمہ نہ ڈالا جائے ۔

اورجو کوئي رروزے کی حالت میں اپنے سرمیں تیل لگائے تواس کا روزہ فاسد نہیں ہوگا
۔

اللہ تعالی ہی توفیق عطا کرے کرنے والا ہے ۔ .