براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا كچھ حالات ايسے بھى ہيں جن ميں تصوير اور نقش كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
ذى روح كى تصوير يا
كريد كر شكل بنانى ہر وقت اور مطلقا حرام ہے، ليكن جس كى ضرورت و حاجت پيش آ جائے
مثلا پاسپورٹ يا شناختى كارڈ بنانے كے ليے، يا پھر مشبوہ قسم كے افراد كى پہچان كے
ليے، يا پھر امتحان، يا ملازمت كى تعيين وغيرہ جس سے دھوكہ اور فراڈ ختم كرنا مقصود
ہو، يا جس سے امن و امان كى حفاظت ہو تو اس ميں بھى بقدر ضرورت ہى اجازت دى جائيگى
” انتہى.
