براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
جب عدالت سے خاوند كو ايسا فارم ملے جس ميں لكھا ہو كہ ميں نے اپنى بيوى كو طلاق دى، اور خاوند نے اس پر دستخط كر ديے تو كيا يہ طلاق شمار ہو گى ؟
الحمد للہ:
جى ہاں جب فارم ميں بيوى كا نام لكھا
ہو تو يہ طلاق شمار ہو گى.
