براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
مستقل طور پر مجھ سے سائل مادہ خارج ہوتا رہتا ہے، ميں نماز كس طرح ادا كروں ؟
الحمد للہ:
اگر تو مادہ
خارج ہونے ميں وقفہ ہوتا ہے، اور عادتا نماز كے اوقات ميں خارج نہيں ہوتا، تو اسے
مادہ خارج نہ ہونے كے وقت تك نماز مؤخر كر دينى چاہيے اگر نماز كا وقت نكلنے كا
خدشہ نہ ہو، ليكن اگر نماز كا وقت نكل جانے كا خطرہ ہو تو وضوء كر كے لنگوٹى باندھ
كر نماز ادا كر لے.
