براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
جب انسان مسجد ميں داخل ہو اور تحيۃ المسجد ادا كر لے تو كيا يہ ركعيں فجر كى سنتوں سے كفائت كر جائينگى، يا كہ تحيۃ المسجد ادا كرنے كے بعد فجر كى سنتيں ادا كرنا ہونگى ؟
الحمد
للہ :
جب وہ مسجد ميں
داخل ہو كر فجر كى سنتيں ادا كرے تو يہ تحيۃ المسجد كى ركعات كے ليے كافى ہوں گى،
اور اگر وہ دونوں كى نيت كر لے تو يہ بہتر ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے،
اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى
رحمتيں نازل فرمائے .
