براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا جانور كے پيٹ ميں پائى جانے والى قيمتى اشياء كى زكاۃ واجب ہے جب اسے فروخت كرنے كى نيت نہ ہو ؟
الحمد
للہ :
ہم نے يہ سوال
فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب
تھا:
جب وہ سونا اور چاندى نہ ہو تو اس
ميں زكاۃ واجب نہيں ہوتى.
واللہ اعلم .
