براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا سجدہ تلاوت ايك سجدہ ہے يا دو سجدے ؟
الحمد
للہ :
جب كوئى مسلمان
شخص سجدہ والى آيت كى تلاوت كرے تو وہ ايك سجدہ جسے سجدہ تلاوت كہا جاتا ہے كرے گا،
اور يہ قرآن مجيد ميں معروف و معلوم ہے.
اور ” فقھاء كرام كا اتفاق ہے كہ ايك
سجدہ كرنے سے سجدہ تلاوت ہو جاتا ہے” اھـ
ديكھيں: الموسوعۃ الفقھيۃ ( 24 / 221
).
واللہ اعلم.
