كيا عضو مخصوصہ ميں اكڑاؤ پيدا ہونے سے وضوء ختم ہو جاتا ہے برائے مہربانى حديث وغيرہ سے اس كى دليل ديں ؟

الحمد للہ:

مستقل فتوى كميٹى سے اس سوال كے
متعلق دريافت كيا گيا تو كميٹى كا جواب تھا:

” عضو تناسل ميں انتشار پيدا ہو اور
اس ميں كچھ خارج نہ ہو تو وضوء نہيں ٹوٹتا، كيونكہ انتشار نواقض وضوء ميں شامل نہيں
” .