براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا ايك شخص كا فطرانہ ايك ہى شخص كو دينا چاہيے يا كہ ايك سے زائد اشخاص كو دينا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
ايك شخص كا فطرانہ ايك شخص كو دينا
جائز ہے، اور اسى طرح ايك سے زائد اشخاص كو بھى دينا جائز ہے ”
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.
