براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
دوبھائيوں ميں سےايك مسلمان اور دوسرا مشرك اورمالدار ہے ان دونوں كا حكم كيا ہے اور كيا مسلمان بھائي كےليےاپنےكافرومشرك بھائي سے ہديہ لينا جائز ہے كہ نہيں ؟
الحمد
للہ :
مسلمان شخص
اپنےكافر يا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے كيونكہ اس ميں اس كي تاليف
قلب ہوگي اور ہوسكتا ہے اللہ تعالي اس كي بنا پر اسے اسلام كي ہدايت نصيب كردے .
اللہ تعالي ہي توفيق بخشنےوالا ہے .
