براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا ليڈى ڈاكٹر كے ليے ( علم ہوتے ہوئے يا غلطى كے ساتھ ) بچوں كا ختنہ كرنا صحيح ہے، گزارش ہے كہ اس كے متعلق حكم واضح كريں كيونكہ بہت سے ممالك ميں ايسا ہوتا ہے ؟
الحمد للہ:
ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا
ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.
واللہ اعلم .
