براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا مسلمان کے لیے کسی کافرہ عورت جس کا کوئي دین نہ ہوسے شادی کرنا جائز ہے ؟
الحمدللہ
ایسا کرنا بالکل صحیح اورحلال نہيں کیونکہ
اللہ تعالی کا فرمان ہے :
{ نہ تو وہ عورتیں ان کے لیے اورنہ ہی وہ مرد ان عورتوں کے لیے حلال ہیں } ۔
اورکافر عورتوں میں سے عفت وعصمت کی مالک پاکباز اہل کتاب کی ( یھودی اورعیسائي
) عورتیں مستثنی ہیں جس کی دلیل اللہ تعالی کا فرمان ہے :
{ اورجن لوگوں کو کتاب دی گئي ہے ان کی باکبازعورتیں } ۔
واللہ اعلم .
