براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
بہت سی تاریخیں تقاریب میں مصحف پر ھدیہ دینے کے بعض کلمات لکھے جاتے ہیں ،تو کیا یہ جائز ہے ؟
الحمدللہ
ھدیہ دیتے وقت قرآن
مجید پر یہ لکھنا جائز ہے کہ یہ قرآن فلان تقریب میں فلاں کو ھدیہ دیا گيا ، ان شاء
اللہ اس میں کوئ مانع نہیں ، یا اسی طرح کوئ کتاب دی جاۓ تو اس پر بھی یہ لکھنا
جائز ہے اگرچہ وہ پرنٹ ہی کیوں نہ کروالیا جاۓ اورچاہے ھاتھ سے لکھا جاۓ ۔ .
