براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
قرآن مجید کی تجارت کا حکم کیا ہے ؟
الحمدللہ
مصاحف کی تجارت کرنی جائز ہے کیونکہ اس میں
بھلائ اورخیرکے کاموں میں تعاون پایاجاتا ہے ،
اور اسی طرح اس میں مصاحف کے حصول اور قرآن مجید کی حفاظت یا پھردیکھ کرپڑھنے
اور تبلیغ اورحجت قائم کرنے میں آسانی رہتی ہے ۔ .
