براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
مينڈك كى ٹانگوں پر مشتمل كھانا تناول كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ
بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
” مينڈك حرام ہے، اور اس كے جزاء بھى
حرام ہيں كيونكہ يہ گندگى اور خبيث اشياء ميں سے ہے ” .
