براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ايك شخص بہت زيادہ مريض ہے اور كھڑا ہونے اور بيٹھنے سے بھى عاجز ہے، اور نہ ہى وہ نجاست دور كر سكتا ہے، كيا ايسے شخص پر نماز فرض ہے ؟
الحمد
للہ :
اس پر ليٹ كر
نماز ادا كرنا لازم ہے، اور وہ ركوع اور سجدہ اشارہ كے ساتھ كرے گا، اور حسب
الامكان جتنا بھى ممكن ہو سكے نجاست سے بچے گا.
