براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
گھٹنے سے ليكر ناف تك مرد كا ستر ہے، چنانچہ ننگے بدن يا پھر نيكر پہن كر وضوء كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اس كا وضوء
صحيح ہے، كيونكہ ستر كا ننگا ہونا، يا نيكر پہننا وضوء صحيح ہونے ميں مانع نہيں،
ليكن بيوى يا مملوكہ لونڈى جس كے ساتھ استمتاع كر سكتا ہے كے علاوہ كسى اور كے
سامنے ننگا ہونا حرام ہے.
