براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا وضوء ميں گردن كا مسح كرنا جائز ہے، يا كہ كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت ميں اس كا ذكر نہيں ملتا ؟
الحمد للہ:
كتاب اللہ
اور سنت رسول صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں كہ گردن كا مسح كرنا وضوء كى سنتوں
ميں شامل ہے، چنانچہ گردن كا مسح كرنا مشروع نہيں.
