کیا منگیتر کے سامنے بال ننگے کرنے جائز ہیں ؟

الحمدللہ

جب منگیتر کو شرعی طور پر دیکھ لیا جائے جو
کہ اس سے نکاح کرنے یا نہ کرنےکے فیصلہ کے لیے کافی ہو ، تو اس کے بعد لڑکی کے لیے
یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے منگیتر کےسامنے عقد نکاح سے قبل جسم کا کوئی بھی حصہ ننگا
کرے ۔

آپ مزید تفصیل کے لیے سوال نمبر (
2572 ) اورسوال نمبر (
2246 ) کے جوابات کا بھی
مطالعہ کریں ۔

واللہ اعلم .