براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کسی کی بیوی کوزنا کرتے ہوئے دیکھا توکیا اس کے خاوند کوبتانا واجب ہے ؟
الحمدللہ
ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین
حفظہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :
جب وہ اس پر اصرار کرے اوراسے نصیحت بھی کی جائے لیکن وہ اس سے توبہ نہ کرے ، تو
اس حالت میں ہمارے خیال میں اس کے خاوند کوبتانا واجب ہے ، تا کہ وہ اس کے عصمت
اوربستر کوفساد میں مبتلانہ کردے ۔
واللہ تعالی اعلم .
