براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ان روزوں کی قضاءجومیری ماہواری کےسبب رہ گئےتھےابھی تک نہیں دےسکی اورمجھےیادنہیں کہ کتنےتھےتواب میں کیا کروں ؟
الحمد
للہ :
اےعزیزہ بہن آپ کوشش
کریں اورجوآپکاظن غالب ہوکہ اتنےروزےترک کیےہیں اتنےروزے رکھیں اوراللہ تعالی سےمدداورتعاون
اورتوفیق طلب کریں ۔
اللہ تبارک وتعالی کافرمان ہے :
{ اللہ تعالی کسی کواس کےطاقت
سےزیادہ تکلیف نہیں دیتا }
آپ اجتہاداورکوشش کریں اورآپنےآپ کےلئےاحتیاط
کرتےہوئےجتنےروزےترک کئے ہیں وہ ظن غالب کےساتھ روزے رکھیں اوراس کےساتھ اللہ تعالی
کےہاں توبہ بھی کريں ۔
اوراللہ تعالی ہی توفیق دینےوالا ہے
.
