براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا اس پرگواہ ہونے ضروری ہیں ؟
الحمد للہ
جوبھی کلمہ پڑھنا چاہے اس پرگواہوں کوحاضر کرنا ضروری نہيں ، بلکہ وہ کلمہ زبان سے
ادا کرے تواسلام میں داخل ہونے کے لیے اسے اتنا ہی کافی ہے ۔
واللہ اعلم .
