براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا رمضان کے آخری عشرہ کے علاوہ کسی بھی دن اعتکاف کرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ
جی ہاں کسی بھی وقت اعتکاف کرنا جائز ہے ، لیکن افضل یہ ہے کہ رمضان کے آخری عشرہ
میں کیا جائے کیونکہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام کی اقتداء ہے ۔
اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی ثابت ہے کہ آپ نے کچھ سالوں میں ماہ شوال
میں بھی اعتکاف کیا تھا ۔ .
