اللہ تعالی کے اسم ” السبوح ” کا معنی کیا ہے ؟


الحمد للہ

السبوح : وہ جوہر اس چيزسے منزہ ہے جو اس کے لائق نہیں ، تو وہ عیوب سے منزہ ہے
اوران صفات سے بھی منزہ ہے جو حدث کے اعتبار سے محدثین کو پیش آتیں ہیں ۔
 .