براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
شریعت میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، جیسے: "اللہ نہ کرے” وغیرہ؟
الحمد للہ:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
"یہ الفاظ کہنے میں میرے علم کے
مطابق کوئی حرج نہیں ہے، اللہ تعالی نیکی کی توفیق دے” انتہی .
