براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
جب كوئى كام كر لے اور بعد ميں اسے علم ہو كہ جو يہ كام كرے اسے اتنى رقم ملے گى، تو اس كا حكم كيا ہے ؟
الحمد
للہ :
اگر اس نے انعام ركھنے والے كا قول
معلوم ہونے سے قبل كام كيا تو وہ اسكا مستحق نہيں، ليكن اخلاقى طور پر آپ اسے راضى
كرنے كے ليے اس كام كى مزدورى جتنى يا اس سے زيادہ ہو .
