براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
جماعت ختم ہونے كے بعد ہم نے ديكھا كہ ايك ہى وقت ميں دو جماعتيں ہو رہى تھى، تو كيا ہم ايك جماعت ختم كر كے دوسرى ميں ملنے كا كہيں، يا كہ اس سے خاموشى اختيار كر ليں ؟
الحمد
للہ :
ہم نے يہ سوال
فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب
تھا:
اس سے خاموشى اختيار كى جائے، جب وہ
نماز سے سلام پھير ليں تو انہيں بتايا جائے.
واللہ اعلم .
