براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا بالوں كو كھولنے كے ليے مہندى كے ساتھ انڈے كى زردى ملا كر استعمال كرنى جائز ہے ؟
الحمد للہ:
اگر مہندى
كے ساتھ انڈے كى زردى يا دوسرے مباح امور كے استعمال ميں كوئى فائدہ ہو تو اس كے
استعمال ميں كوئى حرج نہيں ـ اگر اس سے بال لمبے يا نرم يا كوئى اور فائدہ ہوتا ہو
يا بال گرنے سے محفوظ ہوتے ہوں تو اس كے استعمال ميں كوئى حرج نہيں ہے.
