براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
جہالت اور لاعلمى كى بنا پر ميں كچھ عرصہ طہارت كے بغير ہى جرابوں پر مسح كرتا رہا، اس دوران ادا كردہ نمازوں كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
آپ نے جو
نمازيں بغير طہارت اور وضوء كيے جرابوں پر مسح كر كے نمازيں ادا كى بطور قضاء
ادائيگى واجب ہے.
