كيا كسي شخص كےليےجائز ہے كہ وہ اپنےٹيلي فون كا نمبر كسي دوسرے كواس شرط پر دے دے كہ وہ اتني رقم كا ٹيلي فون بل ادا كردے ؟

الحمد
للہ :

ميں نےيہ سوال
اپنےاستاد فضيلۃ الشيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالي سے پوچھا تو ان كا جواب
تھا:

ميں اس ميں كوئي مانع نہيں ديكھتا،
اور تنازل ( يعني دستبردار ہونا ) بيع سے عام ہے.

واللہ اعلم .