براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ميرا خاوند فوت ہو چكا ہے، اس نے تركہ ميں كچھ مال چھوڑا كيا ميرے ليے دوران عدت اس تركہ سے اپنے اخراجات پورے كرنا جائز ہيں ؟
الحمد للہ:
” آپ نے جو مال بھى خرچ كيا وہ وراثت
ميں آپ كے حصہ ميں سے ہونا چاہيے، اور اگر باقى ورثاء اجازت دے ديں تو حصہ سے زائد
بھى خرچ ہو سكتا ہے ”
اللہ سبحانہ و تعالى سب كو ايسے
اعمال كرنے كى توفيق نصيب فرمائے جنہيں اللہ پسند كرتا ہے ” انتہى .
