براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے ؟
الحمدللہ
بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام نہيں بلکہ حلال ہے اس لیے کہ اللہ تعالی نے بیوی
سے استمتاع مباح کیا ہے اوراللہ تعالی کا فرمان بھی ہے :
{ اوروہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، سوائے اپنی بیویوں اوراپنی
ملکیت کی لونڈیوں کے یقینا یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہيں } المؤمنون ( 5 – 6 ) ۔
واللہ اعلم .
