کیا کوئي ایسی حدیث ہے جس میں یہ ہو کہ مرد جب دوسری شادی کرنا چاہے تواس پر پہلی بیوی سے اجازت لینی واجب ہے ؟


الحمد للہ

ایسی کوئي حدیث نہیں جس میں یہ ذکر ہو ۔

اوردوشری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا شرط بھی نہيں ، لیکن مصلحت اسی
میں ہے کہ وہ یہ کوشش کرے کہ پہلی بیوی اس پر راضي ہوجائے اوراسے اجازت دے دے ،
کیونکہ اگرایسا ممکن ہوسکے توازدواجی زندگی میں اس سے بہت ہی کم مشکلات پیدا ہونگي
۔

واللہ اعلم
 .