كيا بالوں كو تيل لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟

الحمد للہ:

بالوں كو تيل لگانے سے وضوء نہيں
ٹوٹتا، كيونكہ نواقض وضوء يعنى وضوء توڑنے والى اشياء محصور اور محدود ہيں جن كا
سوال نمبر ( 14321 ) كے
جواب ميں بيان ہو چكا ہے، آپ اس كا مطالعہ كريں.

واللہ اعلم .