براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
تيمم كرنے كا طريقہ كيا ہے ؟
الحمد للہ:
تيمم كا
طريقہ يہ ہے كہ انسان اپنے دونوں ہاتھ زمين پر مارے اور پھر پورے چہرے پر پھير كر
ہاتھ ايك دوسرے پر پھيرے.
