براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ہمارى عمارت ميں ايك وحشى بلا رہتا ہے، كيا اسے قتل كرنا جائز ہے ؟
الحمد
للہ :
اگر بلى يا اس طرح كا كوئى اور جانور ضرر رسانى اور
نقصان دينے ميں معروف ہو تو اس ضرر كو دور كرنے كے ليے انسان اسے قتل كر سكتا ہے،
اس پر كوئى ضمان نہيں ہو گى، مثلا: حملہ كرنے والے جانور كا حملہ روكنے كے ليے قتل
كرنا .
