براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگر كوئى شخص داياں پاؤں دھو كر جراب پہن لے اور پھر باياں پاؤں دھو كر جراب پہنے تو اس كا حكم كيا ہے، كيا وہ جرابوں پر مسح كر سكتا ہے ؟
الحمد للہ:
آپ كے ليے
ان پر مسح كرنا جائز نہيں، كيونكہ آپ نے پہلى جراب طہارت مكمل كرنے سے قبل پہنى ہے.
