براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
مجھےماہواری سات یاآٹھ دن رہتی ہے اوربعض اوقات میں ساتویں دن خون اورنہ ہی طہر دیکھتی ہوں تونمازاور روزہ اورجماع کا کیاحکم ہے ؟
الحمدللہ
آپ جلدبازی سےکام نہ لیں حتی کہ وہ سفیدی
جوکہ طہرکی علامت ہے جسےعورتیں پہچانتی ہیں نہ دیکھ لیں ۔
خون کا رک جاناہی طہرنہیں بلکہ طہرتومدت کاختم ہونااوراس کی علامت دیکھنےکےبعد ہوتاہے
۔ .
