مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟

(جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) ۔


الحمد للہ

یہ حديث موضوع ہے ۔

دیکھیں کتاب : ترتیب الموضوعات للذھبی ( 600 ) اور ” الموضوعات ” للصغانی ” ( 52 ) اور ” الفوائد المجموعۃ ” للشوکانی ( 326 ) ۔

واللہ تعالی اعلم
.