مندرجہ ذيل کس نے روایت کی ہے ؟

( جس نے بھی اللہ تعالی کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے ایک دن کا اعتکاف کیا اللہ تعالی اس کے اورآگ کے مابین تین خندقوں کی دوری پیدا کردے گا ، ہر خند‍ق دور ہے جتنا کہ دونوں خافقوں کے مابین ہے ) ۔

اس حدیث کا درجہ صحت کیا ہے ؟ اوراگر کوئي شخص ایک دن کا اعتکاف کرنا چاہے تووہ اعتکاف کب شروع کرے اورختم کب کرے گا ، اوراسی طرح اگر وہ دودن اعتکاف کرنا چاہے توپھرکب شروع اورکب ختم ہوگا؟

الحمدللہ

مندرجہ بالا حدیث ضعیف ہے ، ایک دن کا اعتکاف
نماز فجر کے بعدشروع ہوگا اوراس کی انتھاء غروب شمس پر ہوگي ، اوراسی طرح دو دن بھی
۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .