كيا مطلقہ عورت كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے ؟

الحمد
للہ :

اگر طلاق رجعى ہو
تو كوئى حرج نہيں، يعنى ايك يا دو طلاقيں ہوئى ہوں.