رمضان المبارک شروع ہوتے وقت ان ان الفاظ میں مبارکباد دینے کا حکم کیا ہے ( تم ہرسال خیر سے بسرکرو ) ؟


الحمد للہ

رمضان المبارک کی مبارکباد کے کوئي لفظ معین نہیں ، اس لیے کسی بھی مسلمان کے لائق
نہیں کہ وہ اس میں زيادتی کرے ، اس لیے اسے مبارکباد کے لیے وہ الفاظ ہی استعمال
کرنے چاہیيں جولوگوں میں معروف ہیں اوران کی عادت ہے یعنی تم ہربرس خیریت سےرہو ،
اللہ تعالی قبول فرمائے ۔

یا اس طرح کے دوسرے الفاظ جس میں کوئی شرعی ممانعت نہ پائي جاتی ہو ۔

واللہ اعلم .