براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
رمضان المبارك ميں روزہ كى حالت ميں وبائى امراض كا انجيكشن دائيں كندھے ميں لگانے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد
للہ :
اس ميں كوئى ضرر
نہيں، اور نہ ہى يہ روزہ پر اثر انداز ہوتا ہے، كيونكہ يہ غذائى انجيكشن ميں سے
نہيں ہے.
واللہ اعلم .
