براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیاروزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ؟
الحمدللہ
روزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ۔
اورضرورت پڑنےپرانسان اگرکھانےکوچکھ بھی لےتواس میں کوئی حرج نہیں اگروہ
عمدااورجان بوجھ کرنہ نگلےتواس کاروزہ صحیح ہے ۔ .
