كيا زكاۃ كے مال سے مسجد اور استانى كا گھر تعمير كرنا جائز ہے ؟

الحمد للہ:

يہ جائز نہيں ہے، كيونكہ مذكورہ عمل
زكاۃ كے آٹھ مصاريف ميں شامل نہيں ہے .