براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
سوال: سلس البول کی بیماری والا شخص اگر اپنے عضو پر پلاسٹک کی تھیلی وغیرہ چڑھائے تا کہ نجاست نہ پھیلے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا یہ احرام میں منع ہو گا؟
الحمد للہ:
ہم نے یہ سوال شیخ محمد بن صالح عثیمین کے سامنے رکھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ:
یہ احرام کے ممنوعہ امور میں شامل نہیں ہے۔
واللہ اعلم.
