براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
سودى لين دين كرنے والے بنك كى جانب سے دعوت وليمہ يا كسى اور پارٹى ميں شركت قبول كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد
للہ :
سودى لين دين كرنے
والے بنكوں كى جانب سے دعوت وليمہ يا اور كوئى دعوت قبول كرنا جائز نہيں ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے .
