براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ايك مقتدى كو بہت شديد پيشاب يا ہوا آ گئى اور وہ آخرى تشھد ميں تھا اگر وہ ركن اور واجب كى ادائيگى كے بعد امام سے قبل سلام پھير لے تو كيا اس كى نماز صحيح ہو گى ؟
الحمد للہ:
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن
صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
” جى ہاں اس كى نماز صحيح ہے، كيونكہ
وہ معذور ہے.
واللہ اعلم .
